Posts

Showing posts from July, 2014

ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب قاسمی کی کتاب کا دیوبند میں سرکردہ علماء کے ہاتھوں رسم اجراء

Image
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب قاسمی کی کتاب کا دیوبند میں سرکردہ علماء کے ہاتھوں رسم اجراء دیوبند:24؍مئی(شاہنواز بدر قاسمی،نیوزایڈیٹربصیرت آن لائن) معروف اردو صحافی ومعارف قاسم جدیدکے ایڈیٹر ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب کی مظفرنگر کے حالیہ فسادات پر مبنی دستاویزی کتاب’’خیموں کا شہر مظفرنگر‘‘کا رسم اجراء گزشتہ شب حجتہ الاسلام اکیڈمی کے اجلاس عام میں مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند مولانا محمد سالم قاسمی، مہتمم ندوۃ العلماء لکھنو ڈاکٹر سعیدالرحمان اعظمی ، امیرشریعت کرناٹک مفتی اشرف علی باقوی، ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی ، مفتی محفوظ الرحمن عثمانی، سابق ایم پی محمد ادیب اور روزنامہ انقلاب کے ایڈیٹر جناب شکیل شمسی سمیت سرکردہ علماء اور دانشوران کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ رسم اجراء کے موقع پر جامعتہ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سوپول کے بانی ومہتمم مولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے کہاکہ مظفرنگر کا حالیہ فساد ہندوستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ،یہاں مسلمانوں کے ساتھ جو سوتیلا برتاؤکیا گیااس سے پوری دنیا واقف ہے ۔ریاستی اور مرکزی حکومت کی چشم پوشی نے یہاں کے مظلو

Haq ba haq daar raseed-Distribution of saris by Khidmat e khalq trust india(28-07-2014 in Muzaffar pur bihar)

Image

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کے درد کی داستاں!

Image
ہم ایک ایسے وقت میں ’عالمی یوم القدس ‘ کا اہتمام کرنے جا رہے ہیں جب ظالم اور سفاک یہودیوں نے غزہ پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے،ارض مقدس معصوموں کے خون سے لہو لہان ہے،فلسطین پرمسلسل دوہفتوں سے جاری اسرائیلی فوجوں کے حملوں میں سیکڑوں بے گناہ افراد( جن میں خواتین اور ننھے منے بچے بھی شامل ہیں) شہید ہو چکے ہیں۔صیہونیوں کی اس بر بریت پر پوری دنیا ئے انسانیت انگشت بدنداں ہیں، مگر  اسسفاک قوم کے سر پر جوں تک نہیں رنگ رہی ہے۔  12 جون۲۰۱۴؍ کیشب تین اسرائیلی نوجوان اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ایک یہودی بستی سے اغوا کئے گئے اور بعد میں اُن کی لاشیں ملیں۔بس اسی واقعے کو بہانہ بنا کر فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی کا اسرائیلی کھیل شروع ہوگیا اور تاحال پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ہماری بے بسی اور بےکسی کا عالم یہ ہےکہ ماہ مقدس میں ارض مقدس کے شہر غزہ کوقبرستان میں بنائے جانے کے صیہونی پلان پرمسلم حکمرانوں کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو، انہیں معصوم بچوں اور اپنا سب کچھ کھوچکیں عورتوں کی چیخ و پکار اور روتے بلکتے فلسطینی مسلمان بھائیوں کی سسکیاں بالکل نہیں سنائی دے رہی ہیں، دنیا بھر کے انسان

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کے درد کی داستاں!

Image
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کے درد کی داستاں! ہم ایک ایسے وقت میں ’عالمی یوم القدس ‘ کا اہتمام کرنے جا رہے ہیں جب ظالم اور سفاک یہودیوں نے غزہ پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے،ارض مقدس معصوموں کے خون سے لہو لہان ہے،فلسطین پرمسلسل دوہفتوں سے جاری اسرائیلی فوجوں کے حملوں میں سیکڑوں بے گناہ افراد( جن میں خواتین اور ننھے منے بچے بھی شامل ہیں) شہید ہو چکے ہیں۔صیہونیوں کی اس بر بریت پر پوری دنیا ئے انسانیت انگشت بدنداں ہیں، مگر  اسسفاک قوم کے سر پر جوں تک نہیں رنگ رہی ہے۔  12 جون۲۰۱۴؍ کی شب تین اسرائیلی نوجوان اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ایک یہودی بستی سے اغوا کئے گئے اور بعد میں اُن کی لاشیں ملیں۔بس اسی واقعے کو بہانہ بنا کر فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی کا اسرائیلی کھیل شروع ہوگیا اور تاحال پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ہماری بے بسی اور بےکسی کا عالم یہ ہےکہ ماہ مقدس میں ارض مقدس کے شہر غزہ کوقبرستان میں بنائے جانے کے صیہونی پلان پرمسلم حکمرانوں کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو، انہیں معصوم بچوں اور اپنا سب کچھ کھوچکیں عورتوں کی چیخ و پکار اور روتے بلکتے فلسطینی مسلمان بھائیوں کی سسک